***** دیگر فتاوی مطالعہ کرنے کے لئے داہنی جانب والی فہرست پر کلک کریں *****



مضامین کی فہرست

فتاویٰ > عقائد کا بیان

Share |
سرخی : f 50    عرش پر نعلین مبارک پہن کر جانے کی روایت
مقام : پونا,
نام : محمد عارف اشرفی
سوال:     عرش پر نعلین مبارک پہن کر جانے کی روایت کہاں ہے ؟
............................................................................
جواب:     عرش پر نعلین مبارک کے ساتھ جانے کا ذکر علامہ اسماعیل حقی حنفی رحمۃ اللہ علیہ (متوفی:1127) نے تفسیر روح البیان میں سورۂ طہ کی آیت مبارکہ
  : فَاخْلَعْ نَعْلَيْكَ إِنَّكَ بِالْوَادِي الْمُقَدَّسِ طُوًى

-( سورۂ طہ-12) کے تحت فرمایا ہے
: وقيل للحبيب تقدم علی بساط العرش بنعليک ليتشرف العرش بغبار نعال قدميک ويصل نور العرش يا سيد الکونين اليک –

(روح البیان فی تفسیر القرآن ، ج5،ص374)
واللہ اعلم بالصواب ۔
سیدضیاءالدین عفی عنہ ،
شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ ،
بانی وصدر ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر ۔ www.ziaislamic.com
حیدرآباد دکن۔

All Right Reserved 2009 - ziaislamic.com