***** دیگر فتاوی مطالعہ کرنے کے لئے داہنی جانب والی فہرست پر کلک کریں *****



مضامین کی فہرست

فتاویٰ > معاشرت > نکاح کا بیان > محرمات کے مسائل

Share |
سرخی : f 833    خالہ زاد بہن سے شادی
مقام : ,
نام : سید اکرم
سوال:    

کیامیں خالہ کی لڑکی سے شادی کرسکتاہوں ؟


............................................................................
جواب:    

اگر آپ نے شیرخوارگی میں خالہ کا دودھ نہیں پیا اور آپ کی خالہ زاد بہن نے آپ کی والدہ کا دودھ نہیں پیا ہوتو یہ جائز رشتہ ہے ، آپ ان سے نکاح کرسکتے ہیں۔ واللہ اعلم بالصواب ، سیدضیاءالدین عفی عنہ ، شیخ الفقہ جامعہ نظامہ بانی وصدر ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر ۔www.ziaislamic.com حدنرآباد دکن

All Right Reserved 2009 - ziaislamic.com