Advanced Search
English
हिंदी
 
ویڈیو فتاویٰ
  << واپس  
واقعات تفصیل
ہفتہ واری توسیعی لکچربعنوان : عنوان
01-12-2013 : Date
 
 
  :تفصیل

ابوالحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر کے زیراہتمام

1ڈسمبر 2013 بروز اتوار بعد نماز مغرب مسجد ابوالحسنات ، پھول باغ ، جہاں نما حیدر آباد میں

ہفتہ واری توسیعی لکچربعنوان

توحید اورشرک کے درمیان فرق (نشست دوم)مقرر ہے۔

جس میں حضرت مولانا مفتی سیدضیاء الدین نقشبندی صاحب شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ وبانی ابولحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر کا لکچر ہوگا۔

لکچرکے بعدسوال وجواب کاسیشن رہے گا،حلقہ ذکروسلوک کے بعد9بجے نمازعشاء اداکی جائے گی۔

عامۃ المسلمین بالخصوص نوجوانان ملت سے شرکت کی خواہش کی جاتی ہے۔

 

 
 
 
آنے والے واقعات   
05-11-2018  -  Ù…نقبتی مشاعرہ بیاد امام ربانی مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ
08-05-2018  -  Ø¬Ù„سہ تقسیم اسناد وعطائے خلعت
17-03-2018  -  Ø¢Ø¬ عظیم الشان کانفرنس
23-07-2017  -  Ø¹Ø§Ø²Ù…ین حج Ú©Û’ لئے تربیتی اجتماع
16-07-2017  -   توسیعی لکچربعنوان : حضرت امیرحمزہ رضی اللہ عنہ ØŒ فضائل وکمالات
< تمام ملاحظہ کریں
 
 
میل کریں    |    نقشبندی کیلنڈر    |    فوٹو گیلری    |    اپنے دوستوں کو بتائیں   |    رابطہ کریں
Copyright 2008 - Ziaislamic.com All Rights Reserved