Advanced Search
English
हिंदी
 
ویڈیو فتاویٰ
  << واپس  
واقعات تفصیل
سیمناربعنوان’’ مولانا عبدالستار خان نقشبندی شخصیت اور علمی خدمات ‘‘ : عنوان
02-12-2012 : Date
 
 
  :تفصیل

 ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر کے زیر اہتمام 2ڈسمبر 2012 بروز اتوار بعد نماز عصر4:45تا7:30 بجے مسجد ابو الحسنات پھول باغ جہاں نما حیدرآباد میں سیمناربعنوان’’ مولانا عبدالستار خان نقشبندی شخصیت اور علمی خدمات ‘‘منعقد کیا جارہاہے۔جس کی صدارت مولانا مفتی خلیل احمد صاحب شیخ الجامعہ جامعہ نظامیہ فرمائیں گے اور مولانا محمد خواجہ شریف صاحب شیخ الحدیث جامعہ نظامیہ ،مولانا سید قبول بادشاہ قادری شطاری صاحب 

معتمد صدر مجلس علماء دکن،مولانا ڈاکٹر حافظ شیخ احمد محی الدین شرفی صاحب بانی مدرسہ دارالعلوم نعمانیہ،،محترم المقام عالی جناب سید احمد پاشاہ قادری صاحب رکن اسمبلی ومعتمد عمومی کل ہند مجلس اتحاد المسلمین ،مولانا ڈاکٹر عبد المجید نظامی صاحب رکن معزز انتظامی کمیٹی جامعہ نظامیہ،مولانا ڈاکٹرحافظ سید بدیع الدین صابری صاحب چیرمین بورڈ آف اسٹیڈیز عثمانیہ یونیورسٹی، مولانا ڈاکٹر محمد مصطفی شریف صاحب صدر شعبۂ عربی عثمانیہ یونیورسٹی،مولانا شاہ محمد فصیح الدین نظامی صاحب مہتمم کتب خانہ جامعہ نظامیہ، مولانا سید شاہ حسین شہید اللہ بشیر صاحب معتمد ادارۂ قرآن فہمی، مولانا مفتی حافظ سید ضیاء الدین نقشبندی صاحب شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ کے گراں قدر مقالات وخطابات ہوں گے۔ 
 
 
 
آنے والے واقعات   
< تمام ملاحظہ کریں
 
 
میل کریں    |    نقشبندی کیلنڈر    |    فوٹو گیلری    |    اپنے دوستوں کو بتائیں   |    رابطہ کریں
Copyright 2008 - Ziaislamic.com All Rights Reserved